9 جولائی، 2025، 10:06 AM

عراقچی کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

عراقچی کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی ولی عہد بن سلمان سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور تفصیلی گفتگو کی۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور امت مسلمہ کو درپیش اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

اسرائیل کی جانب سے امریکی حمایت کے تحت ایران پر حملے کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا عمل معطل ہوگیا ہے۔ مشرق وسطی کے ممالک مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے کوشش کررہے ہیں۔

News ID 1934191

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Syed Munir Hussain Shah PK 11:01 - 2025/07/09
      0 0
      Lanat br America lanat br Israel